اس رکوع کو چھاپیں

سورة الرعد حاشیہ نمبر۴٦

یعنی اُس کی بندگی سے منہ موڑے ہوئے ہیں ، اس کی صفات اور اختیارات اور حقوق میں دوسروں کو اُس کا شریک بنا رہے ہیں، اور اُس کی نعمتوں  کے شکریے دوسروں کو ادا کر رہے ہیں۔