اس رکوع کو چھاپیں

سورة الرعد حاشیہ نمبر۴۳

اس سے پہلے آیت ۷ میں اِس سوال کا جو جواب دیا جا چکا ہے  اسے پیشِ نظر رکھا جائے۔ اب دوبارہ اُن کے اسی اعتراض کو نقل کر کے ایک دوسرے طریقے سے اُس کا جواب دیا جا رہا ہے۔