اس رکوع کو چھاپیں

سورة الرعد حاشیہ نمبر۳۲

یعنی بھٹی جس کام کے لیے گرم کی جاتی ہے  وہ تو ہے خالص دھات کو تپا کر  کارآمد بنانا۔ مگر یہ کام جب بھی کیا جاتا ہے میل کچیل ضرور ابھر آتا ہے اور اس شان سے چرخ کھاتا ہے کہ کچھ دیر تک سطح پر بس وہی  وہ نظر آتا رہتا ہے۔