اس رکوع کو چھاپیں

سورة الرعد حاشیہ نمبر۲۵

سایوں کے سجدہ کرنے سے مراد یہ ہے کہ اشیاء کے سایوں کا صبح و شام مغرب اور مشرق کی طرف  گرنا اس بات کی علامت ہے کہ یہ سب چیزیں کسی کے امر کی مطیع اور کسی کے  قانون سے مسخر ہیں۔