اس رکوع کو چھاپیں

سورة الرعد حاشیہ نمبر١۰

کھجور کے درختوں میں بعض ایسے ہوتے ہیں جن کی جڑ سے ایک ہی تنا نکلتا ہے  اور بعض میں ایک جڑ سے دو یا زیادہ تنے نکلتے ہیں۔