اس رکوع کو چھاپیں

سورة ھود حاشیہ نمبر۸١

بائیبل سےمعلوم ہوتا ہے کہ حضرت ابراہیمؑ کی عمر اس وقت ۱۰۰  برس اور حضرت سارہ کی عمر ۹۰ برس  کی تھی۔