اس رکوع کو چھاپیں

سورة ھود حاشیہ نمبر ۱۱۳

دن کے دونوں سروں پر سے مراد  صبح اور مغرب ہے ، اور کچھ رات گزرنے پر سے مراد عشا کا وقت ہے ۔اس سے معلوم ہوا کہ یہ ارشاد اس زمانے کا ہے جب  نماز کے لیے ابھی پانچ وقت مقرر نہیں کیے گئے تھے۔ معراج کا واقعہ اس کے بعد پیش آیا جس میں پنج وقتہ نماز فرض ہوئی۔ (تشریح کے لیے ملاحظہ ہو بنی اسرائیل، حاشیہ ۹۵ ۔ طٰہٰ حاشیہ ۱۱۱ ۔ الروم، حاشیہ ۲۴