اس رکوع کو چھاپیں

سورة یونس حاشیہ نمبر۹١

بائیبل میں اس واقعہ کا کوئی ذکر نہیں ہے ،مگر تلمود میں تصریح ہے کہ ڈوبتے وقت فرعون نے کہا”میں تجھ پر ایمان لاتا ہوں“۔