اس رکوع کو چھاپیں

سورة یونس حاشیہ نمبر۴۰

یعنی ایسی کھلی کھلی اور عام فہم دلیلوں سے بات سمجھائی جاتی ہے ، لیکن جنہوں نے نہ ماننے کا فیصلہ کر لیا ہو وہ اپنی ضد کی بنا پر کسی طرح مان  کر نہیں دیتے۔