اس رکوع کو چھاپیں

سورة التوبة حاشیہ نمبر۲۰

یعنی جو تھوڑی بہت واقعی خدمت انہوں نے بیت اللہ کی انجام دی  وہ بھی اس وجہ سے ضائع ہو گئ کہ یہ لوگ اس کے ساتھ شرک اور جاہلانہ طریقوں کی آمیزش کرتے رہے۔ ان کی تھوڑی بھلائی کو ان کی بہت بڑی برائی کھا گئ۔