اس رکوع کو چھاپیں

سورة الانفال حاشیہ نمبر۲۲

”اپنی امنتوں“سے مراد وہ تمام ذمہ داریاں ہیں جو کسی پر اعتبار (Trust ) کر کے اس کے سپرد کی جائیں، خواہ  وہ عہد وفا کی ذمہ داریاں ہوں، یا اجتماعی معاہدات کی، یا جماعت کے رازوں کی، یا شخصی و جماعتی اموال کی، یا کسی ایسے عہدہ وہ منصب کی جو کسی شخص پر بھروسہ کرتے ہوئے جماعت اس کے حوالے کرے۔(مزید تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورہ نساء حاشیہ ۸۸