اس رکوع کو چھاپیں

سورة الاعراف حاشیہ نمبر٦۷

 بارش سے مراد یہاں پانی کی بارش نہیں بلکہ پتھروں کی بارش ہے جیسا کہ دوسرے مقامات پر قرآن مجید میں بیان ہوا ہے۔ نیز  یہ بھی قرآن میں ارشاد ہوا ہے کہ اُن کی بستیاں اُلٹ دی گئیں  اور انہیں تلپٹ کر دیا گیا۔