اس رکوع کو چھاپیں

سورة الاعراف حاشیہ نمبر۳۴

یعنی یہ اصحاب الاعراف وہ لوگ ہوں گے جن کی زندگی کا نہ تو مثبت پہلو ہی اتنا قوی ہوگا کہ جنت میں داخل ہو سکیں اور نہ منفی پہلو ہی  اتنا خراب ہوگا کہ دوزخ میں جھونک دیے جائیں۔ اس لیے وہ جنت  اور دوزخ کے درمیان ایک سرحد پر رہیں گے۔