اس رکوع کو چھاپیں

سورة الاعراف حاشیہ نمبر١۷

 اشارہ ہے اہل عرب کے برہنہ طواف کی طرف ، جس کا ہم اوپر ذکر کر چکے ہیں۔ وہ لوگ اس کو ایک مذہبی فعل سمجھ کر کرتے تھے اور ان کا خیا تھا کہ خدا نے یہ حکم دیا ہے۔