اس رکوع کو چھاپیں

سورة الاعراف حاشیہ نمبر١۲۷

اصل میں لفظ تَاذَّن استعمال ہوا ہے جس کا مفہوم تقریباً وہی ہے جو نوٹس دینے یا خبردار کر دینے کا ہے۔