اس رکوع کو چھاپیں

سورة الاعراف حاشیہ نمبر١۰٦

 یعنی اُن چالیس  دِنوں کے دوران میں جب کہ حضرت موسیٰ ؑ اللہ تعالیٰ کی طلبی پر کوہ سینا گئے ہوئے تھے اور یہ قوم پہاڑ کے نیچے میدانُ الرَّاحَہ میں ٹھیری ہوئی تھی۔