اس رکوع کو چھاپیں

سورة الانعام حاشیہ نمبر۹۲

سینہ کھول  دینے سے مراد اسلام کی صداقت پر پُوری طرح مطمئن کردینا  اور شکوک و شبہات اور تذَبذب و تردّد کو دُور کر دینا ہے۔