اس رکوع کو چھاپیں

سورة الانعام حاشیہ نمبر۴۴

یعنی اگر کسی  وقت ہماری یہ ہدایت تمہیں یاد نہ رہے  اور  تم بھُولے سے ایسے لوگوں کی صحبت میں بیٹھے رہ جاؤ۔