اس رکوع کو چھاپیں

سورة المائدہ حاشیہ نمبر۹۳

یعنی بخل میں  یہ خود مُبتلا ہیں۔ دُنیا میں اپنے بُخل اور اپنی تنگ دلی کے لیے ضرب المثل بن چکے ہیں۔