اس رکوع کو چھاپیں

سورة المائدہ حاشیہ نمبر۲۸

یعنی یہ نعمت کہ زندگی کی شاہ راہِ مستقیم تمہارے لیے روشن کر دی اور دُنیا کی ہدایت و رہنمائی کی منصب پر تمہیں سرفراز کیا۔