اس رکوع کو چھاپیں

سورة المائدہ حاشیہ نمبر۲۷

جس طرح پاکیزگی ِ نفس ایک نعمت   ہے اسی طرح پاکیزگیِ جسم بھی ایک نعمت ہے ۔ انسان پر  اللہ کی نعمت اسی وقت مکمل ہو سکتی ہے جبکہ نفس و جسم دونوں کی طہارت و پاکیزگی کے لے پُوری ہدایت اسے مِل جائے۔