اس رکوع کو چھاپیں

سورة المائدہ حاشیہ نمبر۲۵

جَنابت خواہ مباشرت سے لاحق ہوئی ہو یا خواب میں مأدّہ  منویہ خارج ہونے کی وجہ سے ، دونوں صُورتوں میں غُسل واجب ہے۔ اس حالت میں غُسل کے بغیر نماز پڑھنا یا قرآن کو ہاتھ لگانا  جائز نہیں۔(مزید تفصیلات کے لیےملاحظہ ہو سُورۂ نساء ، حواشی نمبر  ۶۷،  ۶۸  و  ۶۹