اس رکوع کو چھاپیں

سورة المائدہ حاشیہ نمبر١۲۹

قرآن اس باب میں خاموش ہے کہ یہ خوان فی الواقع اتارا گیا   یا نہیں۔ دُوسرے کسی معتبر ذریعہ سے بھی اس سوال کا جواب نہیں ملتا۔ ممکن ہے کہ یہ نازل ہوا ہو اور ممکن ہے کہ حواریوں نے بعد کی خوفناک دھمکی سُن کر اپنی درخواست واپس لے لی ہو۔