اس رکوع کو چھاپیں

سورة المائدہ حاشیہ نمبر١۲١

اِس سے معلوم ہوا کہ مسلمانوں کے معاملات میں غیر مسلم کو شاہد بنانا صرف اُس حالت میں درست ہے جبکہ کوئی مسلما گواہ بننے کے لیے میسّر نہ آسکے۔