اس رکوع کو چھاپیں

سورة النساء حاشیہ نمبر۴۷

یعنی خاندانی عورت سے نکاح کرنے کی استطاعت نہ ہو تو کسی لونڈی سے اس کے مالکوں کی اجازت لے کر نکاح کر لینے کی سہولت۔