اس رکوع کو چھاپیں

سورة النساء حاشیہ نمبر۲١۴

یعنی اللہ کو واحد الٰہ مانو اور تمام رسولوں کی رسالت تسلیم کرو جن میں سے ایک رسول  مسیح بھی ہیں۔ یہی مسیح علیہ السلام  کی اصلی تعلیم تھی اور یہی امرِ حق ہے جسے ایک سچے پیروِ مسیح کو ماننا چاہیے۔