اس رکوع کو چھاپیں

سورة النساء حاشیہ نمبر۲۰۹

یعنی زمین و آسمان کے مالک کی نافرمانی کر کے تم اس کا کوئی نقصان نہیں کر سکتے ، نقصان جو کچھ ہوگا تمہارا  اپنا ہوگا۔