اس رکوع کو چھاپیں

سورة النساء حاشیہ نمبر١۹

بھائی بہن ہونے کی صُورت میں ماں کا حصّہ  1/3 کے بجائے 1/6  کر دیا گیا ہے۔  اس طرح ماں کے حصّہ میں سے جو1/6 لیا گیا ہے  وہ باپ کے حصّہ میں ڈالا جائے گا  کیونکہ اس صُور تمیں باپ کی ذمّہ داریاں بڑھ جاتی ہیں ۔ یہ واضح رہے کہ میّت کے والدین اگر زندہ ہوں تو اس کے بہن بھائیوں کو حصّہ نہیں پہنچتا۔