اس رکوع کو چھاپیں

سورة النساء حاشیہ نمبر١۷

یعنی میّت  کے صاحبِ اولاد ہونے کی صُورت میں بہرحال میّت کے والدین میں سے ہر ایک  1/6  کا حق دار ہوگا خواہ میّت کی وارث صرف بیٹیاں ہوں، یا صرف بیٹے ہوں، یا بیٹے اور بیٹیاں ہوں، یا ایک بیٹا ہو، یا ایک بیٹی ۔ رہے باقی 2/3  تو اُن میں دُوسرے وارث شریک ہوں گے۔