اس رکوع کو چھاپیں

سورة ال عمران حاشیہ نمبر۹۵

یہ اشارہ ہے بنو سلمہ اور بنو حارثہ کی طرف جن کی ہمتیں عبداللہ بن اُبَی  اور اس کے ساتھیوں کی واپسی کے بعد پست ہو گئی تھیں۔