اس رکوع کو چھاپیں

سورة البقرة حاشیہ نمبر ۳۳۲

شہادت دینے سے گریز کرنا، یا شہادت میں صحیح واقعات کے اظہار سے پرہیز کرنا، دونو ں پر ”شہادت چھپانے“ کا اطلاق ہوتا ہے۔