اس رکوع کو چھاپیں

سورة البقرة حاشیہ نمبر۲۴۴

یعنی بطور تکیہ کلام کے بلا ارادہ جو قسمیں زبان سے نکل جاتی ہیں، ایسی قسموں پر نہ کفارہ ہے اور نہ ان پر مواخذہ ہو گا۔